مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں 2 صہیونی فوجی ہلاک جبکہ 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان رونین مانیلیس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کے خصوصی دستے طلب کرلئے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس علاقہ میں جھڑپیں جاری ہیں۔
مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں 2 صہیونی فوجی ہلاک جبکہ 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1888925
آپ کا تبصرہ